ملک پر ظالم نظام کے غیروں کیلئے کام کرنے والے نااہل حکمران مسلط ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)   امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ گوادرکے ہزاروں افرادجائز آ ئینی حقوق کے حصول کیلئے تین ہفتوں سے پرامن دھرنادیے ہوئے مگرحکمران غافل ،تماشائی اوروعدوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہے ہیں مزید پڑھیں