ملک میں ہر سال ساڑھے 5 لاکھ سے زائد بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)ماہرین امراض اطفال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ہرسال 5 لاکھ 50 ہزار بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں لیکن صرف چند سو کیسز ہی منظر عام پر آپاتے ہیں۔ سماجی کارکن ڈاکٹر نعیم ظفر مزید پڑھیں