ملک میں سالانہ پانچ ہزار ارب کی کرپشن ہوتی ہے۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ اہل بلوچستان نے بار بارسب پارٹیوں کو اسلام وقومیت اور نیا پاکستان ،قرض ا تارو کے نام پر ووٹ دیکر کامیاب کیا بدقسمتی سے کامیابی کے بعد وہ مزید پڑھیں