ملائیشیا کے وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

کولالمپور(صباح نیوز)ملائیشیا کے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ غیر ملکی خبررساںادارے کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے مون سون کے موسم میں سیلاب کے پیش نظر انتخابات کے انعقاد پر احتجاج کے باوجود ملائیشین وزیر اعظم مزید پڑھیں