ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کی جانب سے 40ٹن امداد کی پہلی کھیپ کوالالمپور پہنچ گئی

اسلام آباد (صباح نیوز) سیلاب سے متاثرہ برادر اسلامی ملک ملائیشیا کیلئے پاکستان کی 40ٹن انسانی امداد کی پہلی کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے کوالالمپور پہنچ گئی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے وزیر مزید پڑھیں