مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ کا29 مقامی سیاستدانوں کو سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے کا حکم

سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے29مقامی سیاست دانوں کو سرکای رہائش گاہیں خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ سیاست دانوں کو سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے کا حکم چیف جسٹس تاشی ربستان اور جسٹس پونیت گپتا پر مزید پڑھیں