مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں قابض فوج کا تلاشی آپریشن،کٹھوعہ میں تین نوجوان گرفتار ،سانبہ میں مسلمان نوجوان کی لاش برآمد

سری نگر(کے پی آئی ) مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سرینگر سمیت کئی علاقو ں کا محاصرہ کرکے تلاشی آپریشن شروع کردیا ہے اس دوران کئی افراد کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے ، قابض مزید پڑھیں