مقبوضہ کشمیر:کرونا وائرس سے دو افراد چل بسے

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے دو افرادجاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4438تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 34ہزار173ٹیسٹ کئے گئے جن میں8مسافروں سمیت مزید 110افراد کی مزید پڑھیں