مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں تیزی ، کولگام میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کولگام میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کوشہید کر دیا ۔علاقہ فوجی کریک ڈاون میں ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس معطل کردی مزید پڑھیں