مقبوضہ جموں کشمیر:ڈوڈہ خطے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جموں:مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں  آج صبح سویرے 4.0 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ صبح 2 بجکر53 منٹ پر آیا۔ مقبوضہ علاقے کے ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ عامر علی نے کہا کہ فوری طور پر کسی نقصان کی مزید پڑھیں