مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی 12 سال میں پہلی مرتبہ ترکیہ کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے

 انقرہ (صباح نیوز)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی 12 سال میں پہلی مرتبہ ترکیہ کے  دورے پر انقرہ پہنچ گئے ہیں ۔صدر رجب طیب ایردوان نے ایسن بوعا ہوائی اڈے پرصدر عبدالفتاح السیسی کا استقبال کیا۔مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے مزید پڑھیں