مشکل گھڑی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے،ملکر متاثرین سیلاب کیلئے کام کرنا ہو گا، شہباز شریف

قمبر شہدادکوٹ (صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے ،سب کو مل کر متاثرین کے لئے کام کرنا ہوگا۔ سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کا مشن، وزیراعظم نے سندھ کے ضلع مزید پڑھیں