مسرت عالم، شبیر شاہ ودیگر رہنماؤں کا کشمیریوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

سرینگر(صباح نیوز)غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفر نس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ ، وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ اوردیگر حریت رہنماؤں نے کشمیریوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی ہے مزید پڑھیں