مستونگ میں دہشت گردوں کا لیویز چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

مستونگ(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے ببری کے قریب واقع لیویز چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق چوکی پر حملے میں 2 لیویز اہلکار شہید ہو گئے۔ لیویز انتظامیہ نے بتایا ہے مزید پڑھیں