مسئلہ کشمیر کے خطے کے امن و سلامتی پر شدید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے خطے کے امن و سلامتی پر شدید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں،کشمیریوںکی تین نسلیں دنیا اور عالمی برادری کے استصواب رائے کے وعدے کو پورا کرانے مزید پڑھیں