مریم نواز گلے کے آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(صباح نیوز)مریم اورنگزیب لکھا تھا کہ مریم نواز شریف جینیوا میں گلے کے آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں،ان کا آپریشن 3 گھنٹے جاری رہا۔ مریم اورنگزیب نے ٹوئٹرپر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز مزید پڑھیں