مریم نواز کا اشتہارات روکنے سے متعلق اپنی آڈیو کِلپ کے درست ہونے کا اعتراف

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے 4 چینلز کے اشتہارات روکنے سے متعلق اپنی آڈیو کے درست ہونے کا اعتراف کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے مریم مزید پڑھیں