مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پہلے مقدمات ختم کئے جائیں،شبلی فراز

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں،پہلے مذاکرات کیلئے ماحول بنایا جائے    مقدمات ختم کئے جائیں،عدالتوں سے سیاسی فیصلے کرائے جارہے ہیں،بظاہر جمہوری و پارلیمانی نظام قائم ہے، ہم مزید پڑھیں