مذاکرات صرف فوج سے ہوں گے، پی ٹی آئی کا جلد بات چیت شروع ہونے کا عندیہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت کے ساتھ ہمارے مذاکرات نہیں ہوسکتے، مذاکرات صرف فوج سے ہوں گے اور جلد ہوں گے۔پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی شہریار مزید پڑھیں