مدارس رجسٹریشن کو سیاسی ایشو نہ بنایا جائے،دشمن قوتیں فائدہ اٹھائیں گی ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن کو سیاسی  ایشو نہ بنایا جائے،دشمن قوتیں فائدہ اٹھائیں گی ،پوزیشن جماعتیں منتشر ہیں، قومی ڈائیلاگ کا راستہ بند ہے اور مزید پڑھیں