مختلف ریلوے اسٹیشنز کو سولر پینل پر منتقل کرنے پرغور

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ریلوے  مختلف ریلوے اسٹیشنز کو سولر پینل پر منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ محکمہ ریلوے نے بجلی کے بلوں میں اضافے کو مد نظر رکھتے ہوئے ابتدائی طور پر روہڑی پشاور لاہور راولپنڈی مزید پڑھیں