محمد غالب ،فہیم کیانی اور راجہ جہانگیر خان کے اعزاز میں جماعت اسلامی ڈڈیال کا استقبالیہ

ڈڈیال(صباح نیوز) جماعت اسلامی ڈڈیال کی جانب سے ڈڈیال میں تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب اور تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی ، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی آزاد کشمیر وگلگت راجہ جہانگیر خان کے اعزاز میں استقبالیہ مزید پڑھیں