محمد اسحاق ڈار سے صدر گلوبل ڈویلپمنٹ، بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کرس ایلئس کی ملاقات

 اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے صدر گلوبل ڈویلپمنٹ، بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کرس ایلئس نے بدھ کویہاں ملاقات کی جس میں پاکستان اور فاؤنڈیشن کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا مزید پڑھیں