مالاکنڈ کار نہر میں گر گئ، 5 افراد جاں بحق

مالاکنڈ (صباح نیوز)مالاکنڈ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ سخاکوٹ میں پیش آیا، حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں مزید پڑھیں