مارچ اپریل فارمولے کی کوئی بات نہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ مارچ اپریل فارمولے کی کوئی بات نہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،پی ٹی آئی سے پارلیمنٹ کے لیول پر ضرور بات چیت ہونی چاہئے۔ ان خیالات کااظہار وزیردفاع خواجہ آصف مزید پڑھیں