لیبیا، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتہ،17 افراد کو بچالیاگیا

طرابلس(صباح نیوز)لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ جانے کے باعث 30 افراد لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا نے اطالوی کوسٹ گارڈز کے حوالے سے بتایا کہ واقعے کے بعد 17 افراد کو بچالیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں