لکی مروت پولیس کا سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ  مشترکہ آپریشن،مطلوب دہشت گرد کمانڈرسمیت چارمبینہ دہشت گرد ہلاک

سرائے نورنگ(صباح نیوز)لکی مروت پولیس کا سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ تھانہ پیزو کے حدود میں شیری خیل کے قریب وانڈہ فقیران میں مشترکہ انٹیلی جنس اور ٹیکنکل بیسڈآپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران دہشت گرودں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم مزید پڑھیں