لکی مروت،پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن،تحصیل صدر ڈاکٹر اقبال مروت گرفتار

لکی مروت(صباح نیوز)لکی مروت میں پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا۔ صبح سویرے پی ٹی آئی ضلعی صدر جوہر خان اور نائب صدر عرب خان کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا لیکن وہ مزید پڑھیں