لکی مروت،تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، کانسٹیبل شہید، ایڈیشنل ایس ایچ او زخمی

لکی مروت (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ ایڈیشنل ایس ایچ او حبیب اللہ زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا مزید پڑھیں