لوگوں کے مسائل اجاگر کرنے میں میڈیا کا بڑا اہم کردار ہے ، اسد قیصر

صوابی (صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لوگوں کے مسائل اجاگر کرنے میں میڈیا کا بڑا اہم کردار ہے اور ذرائع ابلاغ حکومت اور شہریوں کے درمیان پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں