لوکل باڈیزالیکشن کے دوران ہرسطح پرترازو کے پینل لائیں گے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ لوکل باڈیزالیکشن کے دوران ہرسطح پرترازو کے پینل لائیں گے ،ذمہ داران بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جنگی بنیادوں پرورکنگ کریں۔ صوبے، اضلاع اورزونزسطح تک عمائدین کی سیاسی مشاورتی کونسل مزید پڑھیں