لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کئے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کئے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیرقانونی قراردے دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ عدت پوری ہونے سے مزید پڑھیں