لاہور ضمنی انتخاب پی پی 158ووٹ خریدنے کی ویڈیو کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی کارروائی

لاہور(صباح نیوز)لاہور ضمنی انتخاب پی پی 158 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیوز میڈیا میں گردش کر رہی تھیں جن پر ایکشن لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرلاہور، نذر عباس اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر مزید پڑھیں