لاہور اور راولپنڈی کے سکولوں میں پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز)سکولوں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق  چھٹی جماعت تک کے بچوں کی حاضری پچاس فیصد رہے گی پچاس فیصد حاضری پر 15 فروری تک عملدرآمد ہوگا، فیصلہ صرف لاہور مزید پڑھیں