لاہور ،شد ید دھند ،گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

لاہور (صباح نیوز)لاہورمیں شدید دھند کے باعث بابوصابوموٹروے پر 6گاڑیاں ٹکرانے سے 3افرادجاںبحق اور10زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بابو صابو موٹروے پر 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور مزید پڑھیں