لاہور،شاپنگ پلازہ میں لگی آگ پرقابو پا لیا گیا،کروڑوں کا نقصان

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے علاقے گلبرگ میں شاپنگ پیس پلازہ میں لگی آگ پرقابو پا لیا گیا، تاجروں اور دوکانداروں کا کروڑوں کا نقصان ہوگیا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیوحکام کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں پیس مزید پڑھیں