لاہور،گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، کروڑوں کا مال جل کر خاکستر

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 3 کروڑ کا مال جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور میں گارمنٹس فیکٹری میں پیش آیا، جہاں اچانک  آگ بھڑک اٹھنے سے تین کروڑ کا تیار مال مزید پڑھیں