لاپتہ افراد کیسز میں برسوں کے نتائج صفر ہیں، سندھ ہائیکورٹ  

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ بیشتر کیسز میں برسوں کے نتائج صفر ہیں۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ مزید پڑھیں