لانڈھی کراچی میں اربوں روپے کے سرکاری فلیٹس پر افغان باشندوں سمیت دیگر جرائم پیشہ افراد کا قبضہ

کراچی(صباح نیوز) لانڈھی کراچی میں سرکاری ملازمین کی رہائش کے لئے اربوں روپے کی رقم سے بنائے گئے 70فیصد سرکاری فلیٹس پر تاحال افغان باشندوں سمیت دیگر جرائم پیشہ افراد کا  قبضہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔جبکہ حکومت کا مزید پڑھیں