قوم سانحہ کارساز کے شہدا کی قربانیوں کو یاد رکھے ان کے مشن کو آگے بڑھائے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(صباح نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی 17ویں برسی کے موقع پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ہم یہ تجدید عہد کرتے ہیں کہ جمہوریت کی مزید پڑھیں