قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کا شدیداحتجاج ، ایوان سے واک آؤٹ کرگئے ،کورم کی نشاندہی پر کورم مکمل نکلا

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کا شدیداحتجاج ، نشستوں پر کھڑے ہوکر اووو اووو اور ڈیسک بجاتے رہے ،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کامائیک بندکرنے پر ایوان سے واک آؤٹ کرگئے ،کورم کی نشاندہی پر کورم مکمل نکلا۔ مزید پڑھیں