قرآن و سنت کا نظام دنیا میں امن و سلامتی لا سکتا ہے۔شیخ القرآن و الحدیث مولانا عبدالمالک

لاہور(صباح نیوز)شیخ القرآن و الحدیث مولانا عبدالمالک نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام دنیا میں امن و سلامتی لا سکتا ہے۔ ختم نبوت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ صحابہ کرام کی زندگیاں ہمارے لیے مشعل مزید پڑھیں