قرآن مجید سراسر ہدایت ، رحمت اور برکت کاسرچشمہ ہے جو دائمی فلاح کی نوید لایا-ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان  کی طرف سے ملک کے مختلف شہروں سے منصورہ میں دورہ تفسیر القرآن کے لیے رہائش  پذیر طالبات کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا-افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل حلقہ مزید پڑھیں