قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمدخان سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں مل کر کام کرنے پر مزید پڑھیں