اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے کرد ئیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد کا تبادلہ سروس ڈیپارٹمنٹ سے جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ کردیا گیا، ایڈیشنل رجسٹرار امتیاز احمد کا تبادلہ جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ سے مزید پڑھیں
