قائمہ کمیٹی خارجہ امور نے خارجہ پالیسی پارلیمنٹ میں طے کرنے کی سفارش کر دی ۔

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے خارجہ پالیسی پارلیمنٹ میں طے کرنے کی سفارش کر دی ۔ غیر منتخب عہدیداروں کی بجائے خارجہ پالیسی کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کی سابقہ حیثیت کو بحال مزید پڑھیں