فیصل آباد ، زمین کے تنازع پر سفاک بیٹوں نے باپ کو قتل کردیا

فیصل آباد (صباح نیوز) فیصل آباد میں بدبخت بیٹوں نے جائیداد کی خاطر سرعام روڈ پر فائرنگ کرکے اپنے بوڑھے باپ کو ہلاک کردیا، والد کو گولیاں مارنے کے بعد دونوں بھائی موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کی سی سی مزید پڑھیں