فہدحسین کھوسہ کے قاتلوں کو گرفتارکرکے قراروقعی سزادی جائے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے سیاسی سماجی رہنما ڈاکٹر عبدالرزاق کھوسہ کے بھتیجے بچوں کو اسکول میں پڑھانے کے لے صبح سویرجانے والے استادفہدحسین کھوسہ کودن دھاڑے انڈسہ ہائی وی کشمور پر قبائلی تکرارمیں قتل ہونے والے مزید پڑھیں