فلسطینی کاز کی غیر متزلزل حمایت پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ اداکرتا ہوں، ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے فلسطینی کاز کی غیر متزلزل حمایت پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کے مزید پڑھیں