فلسطینی بچی عمارتی ملبے سے زندہ برآمد، ماں باپ، اور بھائی شہید

غزہ (صباح نیوز)غزہ  پراسرائیلی فضائی بمباری کے نتیجے میں  تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے  ایک ماہ کی بچی زندہ برآمد ہوئی ہے ۔جمعرات کو غزہ کے خان یونس میں ایک منہدم اپارٹمنٹ کی عمارت کی باقیات کو کھودا مزید پڑھیں